کوششیں سجنے سنورنے کی ہیں بے کار سبھی

کوششیں سجنے سنورنے کی ہیں بے کار سبھی
 یار سے روٹھ کے سنگھار نہیں ہوتے ناں!
آنکھوں آنکھوں میں بھی کر لیتے ہیں کچھ لوگ سوال
سب کے سب صاحبِ گفتار نہیں ہوتے ناں!
 شعیب مظہر

Comments