آخری بار اسے ملنا ہے بچھڑنے کے لیے

‏آخری بار اسے ملنا ہے بچھڑنے کے لیے
سوچتا ہوں کہ ملاقات معطّل کر دوں

شاہد زکی

Comments