دین ملا فی سبیل اللہ فساد
دین حق از کافری رسوا تر است
زانکہ ملا مؤمن کافر گر است
کم نگاہ و کور ذوق و ہرزہ گرد
ملت از قال و اقولش فرد فرد
مکتب و ملا و اسرارِ کتاب
کورِ مادر زاد و نورِ آفتاب
دین کافر فکر و تدبیر و جہاد
دین ملا فی سبیل اللہ فساد
آج دینِ حق کفارکے دین سے زیادہ رسوا ہے
کیونکہ ہمارا ملا مومنوں کو کافر بنانے پر لگا ہوا ہے
یہ کم نگاہ، کم سمجھ اور ہرزہ گرد ہے
جسکی وجہ سے آج ملت فرد فرد میں بٹ گئی ہے
مکتب، ملا اور اسرار قرآن کا تعلق ایسا ہی ہے
جو کسی پیدائشی اندھے کا سورج کی روشنی سے ہوتا ہے
آج کافر کا دین فکراور تدبیرِجہاد(جہد مسلسل) ہے
جبکہ ملا کا دین فی سبیل اللہ فساد ہے
علامہ محمد اقبال
سبحان اللہ تعالیٰ
ReplyDeleteاللہ تعالیٰ علامہ اقبال رح کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
ReplyDelete