میرے دل کے شیشے کو بے وفا تونے ٹکڑے ٹکڑے ہی کر دیا

میرے دل کے شیشے کو بے وفا تونے ٹکڑے ٹکڑے ہی کر دیا
میرے پاس تو وہی ایک تھا یاں دکان شیشہ گراں نہیں

کوئی سمجھے کیوں کہ یہ مدعا کہ پہیلی سا ہے یہ ماجرا
کہا میں، تجھے نہیں چاہ کیا؟ لگا کہنے مجھ سے کہ ہاں نہیں

خواجہ میر درد

Comments