جانے کس خواب میں ہو جائے زیارت ان کی

اس لیے نیند کے حلقے میں چلا جاتا ہوں
جانے کس خواب میں ہو جائے زیارت اُنﷺ کی
وہ جو ہادی ہیں زمانوں سے زمانوں کے سعید ؔ
جگمگائے مرے احساس میں الفت اُن کی

مبشر سعید

Comments