کیسے کٹے گی عمر تیری یاد کے بغیر

یہ سوچ کر گزار دی فریاد کے بغیر
کیا لطفِ زندگی کسی اُفتاد کے بغیر
میں تجھ کو بھول جاوں مگر مسئلہ یہ ہے
کیسے کٹے گی عمر تیری یاد کے بغیر
ساقی امروھوی

Comments