مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہو سکتا ہے

پیار اک شخص کے اقرار سے مشروط نا کر
شرط اقرار پہ انکار بھی ہو سکتا ہے
مجھ سے دامن نا چھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے
مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہو سکتا ہے
خلیل الرحمٰن قمر

Comments