اب تک مری زباں پہ ہے املی کا ذائقہ

کیا کھٹ مٹھے سے دن تھے جوانی کے دن ریاض
اب تک مری زباں پہ ہے املی کا  ذائقہ
ریاض ساغر

Comments