مٹی کے ہم بنے ہیں اسی خاکداں کے ہیں

مٹی کے ہم بنے ہیں، اسی خاکداں کے ہیں
پھر یہ ہمارے بیچ میں جھگڑے کہاں کے ہیں
تم خوبصورتی میں کسی سے بھی کم نہیں
لیکن تمہارے ساتھ مسائل زباں کے ہیں
عباس تابش

Comments