یہ دل عشق میں ڈھائی سو واری ٹوٹا ہے

یہ دل عشق میں ڈھائی سو واری ٹوٹا ہے
جب بھی ٹوٹا ہے ، جوڑ لیا ہے ایلفی سے
سوہنی صورت کو جب بھی دل کرتا ہے
کام چلا لیتے ہیں اپنی سیلفی سے
خالد مسعود

Comments