کسی کے واسطے کل کائنات ہوتی ہے

کسی کو دیکھ کے دھیمے سے مسکرا دینا
کسی کے واسطے کل کائنات ہوتی ہے



 تو جب جہاں بھی میسر ہو بس اسی پل میں
زمانے بھر کے دکھوں سے نجات ہوتی ہے
فریحہ نقوی

Comments