اسم احمد کو چوم کر عابی

اِسمِ احمد ﷺ کو چوم کر عابی
مرتے مرتے میں جینے لگتا ہوں
ایسے لگتا ہے جیسے دُنیا میں
حوضِ کوثر سے پینے لگتا ہوں
۔۔۔۔۔
عابی مکھنوی

Comments