بچھڑ کر مجھ سے وہ شامل ہر اک دعا میں رہی

بچھڑ کر مجھ سے وہ شامل ہر اک دعا میں رہی
پتنگ کٹ کے بہت دیر تک ہںوا میں رہی



 عذاب رابطہ جسم وجاں نہ ختم ہںوا
وگرنہ کون سی ایسی کمی سزا میں رہی
متاع حسن طلب بھی نصیب ہںو نہ سکی
میں اسکی کھوج میں، وہ قریہ انا میں رہی
ستارہ سرمژدگاں کو ہم سخن نہ ملا
تمام رات اگرچہ نظر ہںوا میں رہی
مرغوب حسین طاہر

Comments