ہم کو جنت سے بھی ملتان دکھائی دے گا

پہلے پہلے تجھے آسان دکھائی دے گا
عشق کرلے گا تو نقصان  دکھائی دے گا
اس لیے کچے مکانوں میں بہت بھیڑ بڑھی
ٹوٹی کھڑکی سے وہ مہمان  دکھائی دے گا



 اہلِ لاہور کو لاہور مبارک ہو عطا
ہم کو جنت سے بھی ملتان  دکھائی دے گا
احمد عطاءاللہ

Comments