تو جیے اور تیرے ساتھ میری پیاس جیے

میرے حصے میں نہ آئے ہوئے پانی تیری خیر
تو جیے اور تیرے ساتھ میری پیاس جیے
حمیدہ شاہین

Comments