دیار حسن میں تجدید عاشقی کے لیے

دیارِ حُسن میں تجدیدِ عاشقی کے لیے
ہم ایسے لوگ ضروری ہیں ہر صدی کے لیے
کنارِ نہر بنفشے کی جھاڑیوں کی قریب
وہ سوگوار کھڑی تھی اک اجنبی کے لیے
علامہ طالب جوہری

Comments