چلو آؤ بہانے سے دلوں کا میل دھو ڈالیں

وبا کے دن ہیں، تنہائی ہے، وحشت خیز فرصت ہے
سبھی آلائشوں سے دُور رہنا کیوں نہ اپنا لیں
ذرا مشکل ہے ویسے تو، مگر موقع مناسب ہے
چلو آؤ بہانے سے دلوں کا مَیل دھو ڈالیں
داؤد حسین اثیر

Comments